the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کانگریس نے اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی صدارت میں کابینہ کی آج ہونے والی پہلی میٹنگ میں کئے گئے فیصلوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کے ساتھ کئے گئے وعدے کو لے کر اقتدار میں آنے والی بی جے پی حکومت نے کسانوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔کانگریس کے مواصلات محکمہ کے سربراہ رنديپ سنگھ سرجےوالا نے ریاستی کابینہ کی پہلی میٹنگ میں کئے گئے



فیصلوں پر رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت نے کسانوں کا 92241 کروڑ روپے کا قرض معاف کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن اصل میں صرف 36،000 کروڑ روپے کا قرض معاف کیا گیا ہے جو اونٹ کے منہ میں زیرہ کے برابر ہے۔انہوں نے کہا کہ اتر پردیش کی حکومت کے مطابق کابینہ نے 86 لاکھ کسانوں کا ایک لاکھ روپے تک فصل کا قرض معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کل 36،000 کروڑ ہوں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.